All Matrimonial Services are - 100%, Completely & Totally FREE!!
Contact Members - Free!!
View Contact Details - Free!!
Send Unlimited Messages - Free!!
Photo Album (up to 8 photos) - Free!!
Complete Profile Privacy - Free!!
Register Now !! to contact VVF4247
ماشااللہ جسمانی طور بالکل ٹھیک ہوں میلوں پیدل چلبے کی سکت ہے روحانی طور بھی بغیر کسی ذہنی تناو کے ہشاش بشاش ہوں پنجوقتہ نمازی ہوں بلکہ امام بھی ہوں ہای سکول تک مروجہ تعلیم پڑھی ہے اسکے علاوہ دینی تعلیم سے بھی بہرور ہوں قران حدیث اور فقہ پر بھی دسترس حاصل ہے کشمیری اردو انگریزی عربی فارسی پڑھ لکھ سکتا ہوں والدین فوت ہوچکے ہیں ایک بیٹی اور تین بیٹے ہیں بیٹی کی شادی ہوی ہے اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہے اپنے ذاتی مکان میں اسکے بعد لڑکے کی شادی ہوی ہے دوسرے کی مگنی ہوی ہے مگر شادی ابھی نہیں ہوی تیسرا بیٹا زیر تعلیم ہے ۔ ں
About Life Partner Preferences:
مسلم ہو سنی ہو اور حنفی ہو خوش دل خوش مزاج صابر
وشاکر ہو رنگت درمیانی ہو صوم و صلاۃ کی پابند ہو قد پانچ فٹ سے کم نہ ہو اور ساڑھے چھ سے زیادہ نہ ہو ہو